the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لند ن 30 ڈ سمبر ( ایجنسیز) خام تیل کی عالمی قیمتوں میں پیر کو اضافے کا رجحان دیکھا گیا۔ دوپہر تک لندن میں برینٹ نارتھ سی خام تیل کے فروری میں فراہمی کیلیے نرخ 64 سینٹ بڑھ کر 60.09 ڈالر



فی بیرل ہوگئے جبکہ امریکی آئل کی فروری میں ترسیل کیلیے قیمت 57 سینٹ کے اضافے سے 55.30 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ مبصرین نے خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ لیبیا میں پرتشدد واقعات میں شدت آنے کے باعث تیل کی ترسیل میں رکاوٹ کے خدشات کو قرار دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.